Project Detail

Dream Village Murree
Patriyata Chairlift Murree, New Murree Bazzar, Pakistan

Description

ڈریم ویلج ، مری کا سب سے حسین مقام نیو مری کی سب سے حسین اور قدرتی مناظر سے مالا مال وادی ہے ۔ مری کی اہمیت سیاحوں کے نزدیک اس وجہ سے اور بھی بڑھ جاتی ہے کہ یہاں کے بازار بہت پُر رونق اور ہوٹل بہت معیاری ہیں ۔ سیاحوں کی کیر تعداد میں آمد کی وجہ سے یہاں مقامی لوگوں کے لئے کاروبار کے مواقع بہت زیادہ ہیں اور مری کا مستقبل روشن ہے ۔ اسی وجہ سے مقامی لوگ بھی مری کو مستقل رہائش اور کاروبار کیلئے پسند کرتے ہیں ۔ یہاں دن بہ دن رہائشی اور کاروبار کیلئے دکانوں کی ضرورت میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ ڈریم ویلج ہائوسنگ سکیم شمال مشرقی علاقوں کے سیاحتی مقامات میں عام طور پر رہائشی علاقے بغیر کسی منصوبہ بندی اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کے بغیر ہی بسائے جاتے رہے ہیں ۔ مری کے سب سے خوبصورت اور قدرتی مناظر سے بھرپور مقام پر پہلی رہائشی سکیم ہے جسے تمام بنیادی سہولیات سے آراستہ کرکے عوام کے لیے پیش کیا گیا ہے ۔ یہاں ایک باوقار طرز زندگی اور پرسکون ماحول آپ کا منتظر ہے ۔ مختلف سائز کے پلاٹ آسان شرائط پر ڈریم ویلج میں مختلف سائز کے پلاٹ رکھے گئے ہیں تاکہ پلاٹ خریدنے کے خواہش مند اپنی ضرورت اور اپنی مالی استطاعت کے مطابق چھوٹا یا بڑا پلاٹ خرید سکیں ۔ یہاں 5، 7، 10 مرلہ اور 1 کنال کے رہائشی پلاٹ ہیں جن کی قیمتیں نہایت مناسب اور ادائیگی کا شیڈول بہت آسان ہے یہاں بکنگ صرف 1 لاکھ 50 ہزار سے کروائی جاسکتی ہے جبکہ باقی رقم 2 سال کی آسان اقساط میں ادا کی جاسکتی ہے ۔ بہترین مقام پر بہترین رہائشی سکیم ڈریم ویلج مری کے سب سے زیادہ پر رونق اور حسین مقام پر واقع ہے ۔ پتریاٹہ چیئر لفٹ کے قریب ترین اور مکمل طور پر آباد علاقے میں واقع یہ سکیم جدید سہولیات سے آراستہ ہونے کے ساتھ ساتھ محفوظ ترین رہائشی سکیم ہے ۔جہاں ہر مکین تحفظ اور سکون کے ساتھ زندگی گزار سکتاہے ۔ یہاں پر فضا مقام اور آلودگی سے پاک آب وہوا نسانوں کی صحت اور طمانیت کے لیے قدرتی تحفہ ہے ۔ بہترین مستقبل ، شان دار مالی فوائد یہاں سرمایہ کاری کے نطقہ نگاہ سے پلاٹ حاصل کرنے والوں کےلیے خاصی کشش ہے ۔ آبادی کے بیچوں بیچ اور مری کے تمام اہم مقامات سے قریب ہونے کی وجہ سے یہاں پلاٹس ، مکانات اور دکانوں کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے ۔ یہاں نہ صرف سیاحوں کی آمد ورفت گرمیوں میں عروج پر ہوتی ہے بلکہ سردیوں میں بھی یہاں برف باری کا نظارہ کرنے والے جوق در جوق آتے ہیں ، لہذا یہاں کاروباری سرگرمیاں قریباً سارا سال عروج پر رہتی ہے ۔ اسی لیے علاقے کی اہمیت مری کے دوسرے علاقوں کی نسبت بہت زیادہ ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ یہاں جائیدادوں کی قیمتیں تیزی سے بڑھنے کا رجحان ہے جو آنے والے سالوں میں مزید بڑھے گا۔

Project Summary
City : new murree bazzar, pakistan
Area : patriyata chairlift murree
Project Type : 5, 7, 10 Marla and 1 Kanal
Price Range : 1 million to 4 million
Inventory: 5 Marla, 7 Marla, 10 Marla, 1 Kanal
Project Of : VIP Marketing (PVT) LTD.
Marketed By : VIP Marketing (PVT) LTD.
Posted By : Owner
Project Video
Not Uploaded Any Video
Project Location
VIP Marketing (PVT) LTD.

Get Quote

 964 Get Quote