Project Detail

Dua Garden
Chakri Road, Rawalpindi, Pakistan

Description

اب کم آمدنی والے افراد بھی اپنے بچوں کو ایک بہترین طرزِ زندگی اور پُرآسائش طرزِ رہائش فراہم کر سکیں گے ۔ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے صرف 20 منٹ کی مسافت پر کیپٹل سمارٹ سٹی کے سامنے ایک شاندار  ہاؤسنگ سکیم "دعا گارڈن " میں 3.5 مرلہ ، 5مرلہ ، 8 مرلہ ، 10 مرلہ اور 1کنال کے رہائشی پلاٹس انتہائی مناسب قیمت ، کم ترین ڈاؤن پیمنٹ اور 4 سال کی آسان اقساط پر حکومت کے کمپیوٹرائزڈ رجسٹری انتقال نظام کے ذریعہ دستیاب ہیں ۔ پہلے سے آباد علاقے اور تعلیمی اداروں کےجھرمٹ میں زندگی کی تمام بنیادی سہولیات سے آراستہ اعلیٰ درجے کی ٹاؤن پلاننگ ، کشادہ سڑکیں ، انڈر گرائونڈ سیوریج، خوبصورت پارکس ، جامع مسجد، ہسپتال ، سکول سسٹم اور کمرشل ایریا پر  مشتمل ایک سرسبز و شاداب رہائشی منصوبہ "دعا گارڈن " ۔ بکنگ اور سائٹ وزٹ کیلئے آج ہی رابطہ کریں

 

Project Summary
City : Rawalpindi, Pakistan
Area : Chakri Road
Project Type : Residential Plots
Price Range : 1.1 million to 4.5 million
Inventory: 3.5 Marla, 5 Marla, 8 Marla, 10 Marla, 1 Kanal
Project Of : Dua Garden (PVT).Ltd
Marketed By : MAK Enterprises
Posted By : Owner
Project Video
Not Uploaded Any Video
Project Location
MAK Enterprises

Get Quote

 1053 Get Quote